Quotation from a talk of Hazrat Syed Manzoor Hussain (RT):”In Tasawwuf, God may give you anything and everything. But the more you obtain, the more you think that you are nothing. It is (only) from Him. Is it from you that you should be proud of? Is it from yourself that you are taking that thing? It is from Allah. When He has given, He can (also) take (back) at any time.”-Hazrat Syed Manzoor Hussain (RT)
Urdu translation:
ترجمہ: حضرت سید منظور حسین (رح) کی گفتگو سے اقتباس:تصوف میں اللہ تعالی آپ کو ہر چیز سب کچھ دے سکتا ہے مگر جتنا زیادہ آپ کو حاصل ہوتا ہے آپ کو اتنا زیادہ احساس ہوتا ہے کہ آپ تو کچھ بھی نہیں ہیں- یہ سب اس (اللہ تعالی) کی طرف سے ہے- کیا یہ آپ کا اپنا (ذاتی) ہے کہ آپ اس پر تکبّر کریں؟ کیا یہ سب چیز آپ کو اپنے آپ سے مل رہی ہے؟ یہ سب اللہ تعالی کی طرف سے ھے- جب اس نے دیا ہے تو وہ کسی بھی وقت واپس بھی لے سکتا ہے-
0 Replies to “07 Humility in Tasawwuf”