The way to do Zikr-e-Khafi-bil-Qalb, of Allah SWT (the silent Meditation, and remembrance in your heart, of God The Almighty) with the hope to meet Allah Ta’aala as taught by the Ascended Grand High Master and Spiritual Guide, Sartaj ul Awlia Hazrat Sheikh Syed Maulana Manzoor Hussain (RT) in his own voice with English transcript followed by Urdu translation.
ذکر اللہ اور مراقبے کا طریقہ سرتاج الاولیا حضرت سید منظورحسین (رح) کی اپنی آواز میں انگریزی اور اردو ترجمہ کےساتھ.
We will sit in zikr, and sit just as I told you to shut your eyes shut your mouth, and let your breath go from the nose so that you may not have any difficulty in breathing and then think that your heart says “Allah, Allah, Allah, Allah”, and you should know that this light of Allah Subhana Hu Ta’aala, Noor of Allah Subhana Hu ta’aala, which is present at every place at every, everything, also is present here, but we cannot see. We are as if drowned in that Noor. Because every Muslim knows that there is no place where Allah Subhana Hu Ta’aala is not present, it is not an unreal thing. So we should think that Noor of Allah Subhana Hu Ta’aala is present, and we are, as if, drowned in that, and our hearts say “Allah, Allah, Allah”, and wants to meet Allah Subhana Hu Ta’aala, wants to be drowned in that Noor, in a way that it should not be known to anybody. Only Allah Subhana Hu Ta’aala remains there. We should make zikr in this way. Now shut your eyes, shut your mouth, let the breath go from your nose, and think that your heart makes “Allah, Allah”, and makes “Allah, Allah” to meet Him, to forget everything else because Allah Subhana Hu Ta’aala says that you make My zikr, but you make My zikr more and more. And how you should make zikr? He says in His Holy Quran, “wazkur isma Rabika, wa tabatal illayhi tabteela,” you make My zikr, make zikr of My Isam, My Name, in a way that you cut off all other connections, and you only remember Me, you take out all the wiswisa, wiswisas from your quloob, from your hearts, and think about Me alone. That is the way that you would reach (Him).
اب ہم ذکر میں بیٹھتے ہیں اور ایسے بیٹھتے ہیں جیسے میں نے آپ کو بتایا تھا، آنکھوں کو بند کریں، منہ کو بند کریں اور سانس کو ناک کے ذریعے آنے دیں تا کہ سانس لینے میں کوئی دشواری نہ ہو اور پھر دل میں خیال کریں کہ دل کہہ رہا ہے “اللہ اللہ اللہ اللہ” اور آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ سبحانہ و تعالی کی جو روشنی ہے، جو اللہ سبحانہ و تعالی کا نور ہے، وہ ہر جگہ ہر شے میں موجود ھے، اور وہ یہاں پر بھی موجود ھے مگر ھم اسے دیکھ نہیں سکتے، جیسے کہ ہم اللہ کے نور میں ڈوبے ہوئے ہیں، ہر مسلمان کو معلوم ھے کہ کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں اللہ سبحان و تعالی موجود نہیں ھے، یہ کوئی غیر حقیقی بات نہیں ھے۔ اس لیے ہمیں خیال کرنا چاہیے کہ اللہ سبحان و تعالی کا نور موجود ہے اور ہم اس میں جیسے ڈوبے ھوئے ہیں اور ہمارے دل پکار رھے ہیں “اللہ اللہ اللہ”اور اللہ سبحانہ تعالی سے ملنا چاہتے ہیں اور اس کے نور میں ڈوبنا چاہتے ہیں اس طریقے سے کہ وہ کسی اور کو معلوم بھی نہ ھو اور سوائے اللہ سبحان و تعالی کے کوئی چیز نہ رھے۔ اس طرح ہمیں ذکر کرنا چاہیے۔ اب اپنی آنکھوں کو بند کریں، منہ کو بند کریں، سانس کو ناک سے آنے دیں اور خیال کریں کہ دل اللہ اللہ اللہ کر رھا ھے، اللہ اللہ اللہ کر رھا ھے اس سے ملنے کے لئے اور ہر چیز اس کے علاوہ بھول جائے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالی نے فرمایا ھے کہ میرا ذکر کرو اور میرا ذکر کثرت سے کرو۔ اور تم کیسے ذکر کرو اللہ سبحان و تعالی قرآن پاک میں فرماتا ھے “وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا” میرا ذکر کرو، میرے نام کا ذکر کرو، میرے اسم کا اس طریقے سے کہ باقی ہر شے سے کٹ جاو اور صرف مجھے یاد کرو، میرا ذکر کرو ہر قسم کے وسوسوں کو نکال دو اپنے قلوب اپنے دلوں سے نکال دو اور صرف میرا خیال کرو۔ اسی طریقے سے تم اس تک پہنچو گے۔
0 Replies to “28 The way to do Zikr-e-Khafi-Bil-qalb, Silent Meditation of the Heart, as taught by Hazrat Syed Manzoor Hussain RT in his own voice”