Hazrat Syed Manzoor Hussain (RT) quotation :You should know that different people are created for different purposes by Allah.Some are merchants, some are labourers. Everyone is created for (a) different purpose, but those who are created for Zikr (rememberance of Allah),they have been created for Allah swt. They are created for the love of Allah and for Allah Himself. He has chosen such people for Tareeqat (spirituality), for Himself, for His love, and they should do this Zikr ( of Allah) to reach Him. They should reach this (goalthrough zikr) and do Zikr as much as possible to (achieve this purpose).
اردو ترجمہ:حضرت سید منظور حسین (رح) کی گفتگو سے ایک اقتباس :حضرت شیخ ( رح) نے فرمایا آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالی نے مختلف لوگ مختلف مقاصد کے لیے تخلیق کیے ہیں ،کچھ لوگ سوداگر ہیں کچھ مزدور ۔ہر کوئی مختلف مقصد کے لیے پیدا کیا گیا ہے مگر وہ لوگ جو ذکر ( اللہ) کے لیے پیدا کیے گئے ہیں وہ اللہ تعالی کے لئے تخلیق کئے گئے ہیں وہ اللہ تعالی کی محبت کے لئے تخلیق کئے گئے ہیں اور اللہ تعالی کے اپنے لئے پیدا کئے گئے ہیں ۔ ایسے لوگوں کو اللہ نے طریقت کے لئے چنا ہے اپنے لئے اپنی محبت کے لیے اور اس تک رسائی کے لیے انہیں یہ ذکر کرنا چاہیے اور اس تک پہنچنے کی کوشش کرنی چاہئے اور جتنا زیادہ ممکن ہو اس کے لیے اتنا زیادہ اللہ کا ذکر کرنا چاہیے۔
0 Replies to “21 The purpose of creation of Humans is to reach Allah SWT through Zikr”