ایک دفعہ حضرت شیخ سید منظور حسین (رضی اللہ تعالی عنہ) نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی جب کسی کو کچھ عطا کرنا چاہتا ھے تو اس کی اھلیت اور قابلیت بھی عطا کر دیتا ھے، اھلیت بھی تو اللہ ھی کی عطا ھے اور اس کو سنبھالنے کا طریقہ بھی تو اللہ ھی کا فضل ھے- پھر یہ شعر پڑھا”خدا جب حسن دیتا ھے، نزاکت آ ھی جاتی ھے”جو بڑا ھے وہ چھوٹا ہو جاتا ھے اور جو چھوٹا ھے وہ بڑا ہو جاتا ھے-(شرح: اللہ تعالی جس کو چاہتا ھے ادنیٰ سے اعلیٰ کر دیتا ھے اور جو جتنا اعلی ہوتا ھے وہ اپنے کو اتنا ھی ادنیٰ سمجھتا ھے)
English Translation:
Once Hazrat Sheikh Syed Manzoor Hussain(RT) said: When Allah wants to Bless someone, He also grants him the capacity and the capability for it. The capability itself and the ability to handle it is also Allah’s Blessing (Fazel). He then recited the couplet:
“When Allah imparts beauty, the elegance comes with it.”
The one who was nothing becomes exalted and the one who is exalted realises and feels he is nothing.
0 Replies to “24 Hazrat Manzoor Hussain RT explaining how when Allah wishes to elevate someone with his Fazal, He also grants the capability for handling His fazal as well”