حضرت شیخ سید منظور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے ایک دفعہ فرمایا کہ ارواح کا تعلق اپنے شیخ سے عالم ارواح سے ہوتا ھے، اور پیدائش سے بہت پہلے کا ھے، شیخ کو اپنے مریدوں کا علم ہوتا ھے، کہ کن ارواح کا تعلق ان سے ھے، کیونکہ شیخ اور مرید کا تعلق اس جسمانی اور دنیاوی دنیا کے وجود میں آنے سے بھت پہلے عالم ارواح کی تخلیق کے و قت سےھوتا ھے، مزید فرمایا کہ جب یہ دنیا بھی نہیں بنی تھی، صرف عالم ارواح وجود میں آیا تھا، تو اللہ پاک نے تمام انبیاء علیہ السلام کو جمع کرکے فرمایا کہ آپ لوگ اپنی امتیوں کی ارواح کو چن لو، جب انہوں نے ایسا کر لیا تو پھر اللہ سبحانہ و تعالی نے تمام مشائخ سے فرمایا کہ اب تم لوگ اپنے مریدوں کی ارواح کو چن لو، مگر اس دنیا میں اس کا ظہور اس مقررہ وقت پر ہوتا ھے جب مرید اپنے شیخ کے سلسلہ طریق میں داخل ہوتا ھے، کامل شیخ کو ا پنے مریدوں کے تمام حالات کا اول سے آخر تک کا علم ھوتا ھے۔
English translation:
Once Hazrat Sheikh Syed Manzoor Hussain(RT) said that the association of Sheikh (Sufi master) with his disciples is from ‘Alam e Arwah’ (the spiritual realm), much before the physical birth. It is from the time of creation of the spiritual world. He elaborated that even when this physical world was not created and only the spiritual world had come into being, Allah (SWT) after gathering all His Prophets, asked them to choose the souls of their followers (‘ummatis’). Allah (SWT) then asked all the Mashaikhs (Saints) to now choose the souls of their disciples. However, in the physical world this association of the disciple with his Sheikh is manifested at the ordained time, when a person enters into the ‘tareeqa’ of his Sheikh. But the Mashaikhs of high spiritual ranks know all the affairs, from the beginning till the end, of their disciples.
0 Replies to “50 Hazrat Sheikh Syed MAnzoor Hussain RT explaining the association of a Sufi master with his disciples from Alam-e-Arwah (the spiritual realm)”